لاہور (نامہ نگار خصوصی) وکالت کے پیشے میں نئے آنیوالے نوجوان وکلاء کی آن لائن تربیت کا پاکستان میں پہلی بار آن لائن پریکٹیکل لیگل ٹریننگ کا آغاز ہوگیا۔ کھٹانہ لاء چیمبر کی جانب سے آن لائن پریکٹیکل لیگل ٹریننگ کا آغاز کیا گیا ہے ۔ وکلا آن لائن تربیت کے لیے کھٹانہ لاء چیمبر میں نام رجسٹر کرائیں۔