لاہور (سپیشل رپورٹر ) پابندی کے باوجودموٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کا سلسلہ جاری رہا ،درجنوں موٹر سائیکل سوار منچلے نوجوان مختلف شاہراہوں پر جان لیوا کرتب کرتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق جیل روڈ، ڈیفنس روڈ، بیدیاں روڈ، غازی روڈ، برکی روڈ، ماڈل ٹائون لنک روڈ، مین بلیووارڈ روڈ گلبرگ،راوی روڈ، گلشن راوی روڈ،بند روڈ، ملتان روڈ، مانگا روڈ، رائے ونڈ روڈ، شالیمار روڈ، غازی آباد تاج پورہ روڈ، مغل پورہ لنک روڈ، مولانا شوکت روڈ، وحدت روڈ، اقبال ٹائون روڈ، کوئنز روڈ، ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو موڑ تک کینال روڈ پر درجنوں موٹر سائیکل سوار نوجوان ٹولیوں کی صورت میں ون ویلنگ اور ریسیں لگاتے رہے ۔
پابندی کے باوجودشہر میںون ویلنگ کا سلسلہ جاری رہا
پیر 26 اگست 2019ء
لاہور (سپیشل رپورٹر ) پابندی کے باوجودموٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کا سلسلہ جاری رہا ،درجنوں موٹر سائیکل سوار منچلے نوجوان مختلف شاہراہوں پر جان لیوا کرتب کرتے رہے ۔ تفصیلات کے مطابق جیل روڈ، ڈیفنس روڈ، بیدیاں روڈ، غازی روڈ، برکی روڈ، ماڈل ٹائون لنک روڈ، مین بلیووارڈ روڈ گلبرگ،راوی روڈ، گلشن راوی روڈ،بند روڈ، ملتان روڈ، مانگا روڈ، رائے ونڈ روڈ، شالیمار روڈ، غازی آباد تاج پورہ روڈ، مغل پورہ لنک روڈ، مولانا شوکت روڈ، وحدت روڈ، اقبال ٹائون روڈ، کوئنز روڈ، ٹھوکر نیاز بیگ سے جلو موڑ تک کینال روڈ پر درجنوں موٹر سائیکل سوار نوجوان ٹولیوں کی صورت میں ون ویلنگ اور ریسیں لگاتے رہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 26 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں