لاہور (کر ائم ر پو ر ٹر ) شاہدرہ کے علا قہ میں ناخلف بیٹے نے کلہاڑی کے وار کر کے ماں کو زخمی کر ڈالا۔بتا یا گیا ہے کہ شاہدرہ کے رہائشی ممتاز نے گھریلو تنازع پر کلہاڑی کے وار کر کے ماں سکینہ بی بی کو شدید زخمی کر دیا،اہل علاقہ کی اطلاع پر ڈولفن سکواڈ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے ، ملزم کو موقع سے حراست میں لیا تو ماں کا کلیجہ منہ کو آگیاجس نے ڈولفن اہلکاروں کی منت سماجت کر کے بیٹے کو قا نو نی کا رروا ئی سے بچا تے ہو ئے چھڑا لیا۔ ماں