لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر )سی سی پی او ذوالفقار حمید کا رات کو شمالی لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کر تے ہو ئے لاک ڈائون کے لئے پولیس اقدامات کا جائزہ لیا۔ایس پی سٹی رضا صفدر کاظمی نے سی سی پی او کو بریفنگ دی۔لاک ڈائون پر موثر عملدرآمد نہ کرانے پر ایس ایچ او مصری شاہ کو معطل کر دیا گیا،ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او مغلپورہ، ایس ایچ او، ڈی ایس پی شالیمار سے جواب طلبی کی ہے ،سی سی پی او کا کہنا تھا کہ حکومتی احکامات کے مطابق لاک ڈائون پر موثر عملدرآمد کیا جائے ۔