لاہور (کلچرل رپورٹر) نامور گلوکارہ منی بیگم اکتوبر میں لاہور میں پرفارم کریں گئی ۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ منی بیگم نے اکتوبر میں لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں پرفارم کا پروگرام ترتیب دیا ہے ۔ لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام الحمراء میں گلوکارہ منی بیگم کے ساتھ ایک شام منائی جائے گی۔ اس کے علاوہ منی بیگم راولپنڈی،فیصل آباد،ملتان ،ڈیرہ غازی خان آرٹس کونسل میں بھی پرفارم کریں گی۔
نامور گلوکارہ منی بیگم اکتوبر میں لاہور میں پرفارم کریں گی
جمعرات 08 اگست 2019ء
لاہور (کلچرل رپورٹر) نامور گلوکارہ منی بیگم اکتوبر میں لاہور میں پرفارم کریں گئی ۔تفصیلات کے مطابق گلوکارہ منی بیگم نے اکتوبر میں لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں پرفارم کا پروگرام ترتیب دیا ہے ۔ لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام الحمراء میں گلوکارہ منی بیگم کے ساتھ ایک شام منائی جائے گی۔ اس کے علاوہ منی بیگم راولپنڈی،فیصل آباد،ملتان ،ڈیرہ غازی خان آرٹس کونسل میں بھی پرفارم کریں گی۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 08 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں