لاہور (اپنے خبر نگار سے ) ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب کوثر پروین نے کہا ہے کہ نرسز کے لئے میگزین کے اجراء سے میڈیکل ایجوکیشن میں نئے باب ثابت ہوگا جس سے نرسنگ کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی طالبات جدید تکنیک اور طبی دنیا میں ہونے والی نت نئی تبدیلیوں،تحقیق اورسینئر پروفیسرز و نرسنگ آفیسرز کے تجربات سے گھر بیٹھے بھی استفادہ حاصل کر سکیں گی۔ڈی جی نرسنگ نے پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری سطح پر پہلی مرتبہ میڈیکل جرنل کے اجراء کا فیصلہ اُن کی پیشہ وارانہ قابلیت پر بہت گہرے اثرات مرتب ہوں گے ۔
نرسز کیلئے میڈیکل ایجوکیشن نیاباب ثابت ہوگا: کوثر پروین
هفته 18 جنوری 2020ء
لاہور (اپنے خبر نگار سے ) ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب کوثر پروین نے کہا ہے کہ نرسز کے لئے میگزین کے اجراء سے میڈیکل ایجوکیشن میں نئے باب ثابت ہوگا جس سے نرسنگ کی اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی طالبات جدید تکنیک اور طبی دنیا میں ہونے والی نت نئی تبدیلیوں،تحقیق اورسینئر پروفیسرز و نرسنگ آفیسرز کے تجربات سے گھر بیٹھے بھی استفادہ حاصل کر سکیں گی۔ڈی جی نرسنگ نے پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری سطح پر پہلی مرتبہ میڈیکل جرنل کے اجراء کا فیصلہ اُن کی پیشہ وارانہ قابلیت پر بہت گہرے اثرات مرتب ہوں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 18 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں