مکرمی! جس ملک کا تعلیمی نظام بہترین ہو، وہاں سے ایک تعلیم یافتہ اورمہذب قوم پیدا ہوتی ہے اور ملک تیزی سے ترقی کرتا ہے ۔ تعلیمی نظام میں ،وسائل تعلیم کوبنیادی اہمیت حاصل ہے۔ اور وسائل تعلیم میں سے نصابی کتب کی سب سے زیادہ ضرورت واہمیت ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے صوبہ پنجاب میںنیاتعلیم یسیشن یکم اگست 2022ء سے شروع ہو چکا ہے ۔ اساتذہ اورطلباء باقاعدگی سے سکول میںحاضرہورہے ہیں۔ جماعت اول سے جماعت دہم تک نصابی کتب کی فراہمی پنجاب حکومت نے اپنے ذمہ لے رکھی ہے۔ لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ اب تک اکثرسرکاری ونجی سکولوںمیںنئی کتابوںکی ترسیل نہیںہوئی۔ اس عدم توجہ سے جہاں طلباء کا ناقابل تلافی نقصان ہو رہا ہے وہیں اساتذہ بھی پریشان ہیںکیونکہ کتب کی ترسیل میں تاخیر کی وجہ سے ان کے لیے بروقت نصاب کی تکمیل بھی ایک چیلنج سے کم نہیں۔ حکام بالا سے مطالبہ ہے کہ سکولوں میں کتب کی ترسیل کو جلد از جلد یقینی بنایا جائے اورطلباء و اساتذہ کی پریشانی کو دور کیا جائے تاکہ تعلیمی نظام تسلسل سے جاری رہ سکے۔ (محمد نادر وسیم، بھکر)
نصابی کتب کی عدم فراہمی!
اتوار 07 اگست 2022ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 07 اگست 2022ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں