اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے نعیم بخاری کو چیئرمین پی ٹی وی مقرر کردیا۔کابینہ کی منظوری کے بعد وفاقی وزارت اطلاعات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نعیم بخاری کی تقرری تین سال کیلئے کئی گئی ۔