مکرمی !آج اگر ملکی فضاپر نظریں دوڑائیں تو ایک عجیب سی بے چینی محسوس ہوگی،میرے تمام محب وطن پاکستانی اس بات سے متفق ہوں گے کہ مزاکرات کا راستہ ہی امن اور شانتی کا راستہ ہے اور ہم عوام کے ہوتے ہوئے کسی تیسری قوت کو کیوں اس بات کا موقع دیں کہ دونوں فریقین کے مابین غلط فہمیاں پیدا کرکے ملک کو انتشار کیطرف دکھیلے۔اس لیے ہم سب کو ایک بن کر رہنا چاہیے اور سب کدورتوں کو دور کرنا چاہیے اور نفرتوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ (جاوید حسین آفریدی)