نوشہرہ (نمائندہ92نیوز)نوشہرہ میں سعودی عرب جانے والی 2خواتین کو مشکوک جان کر اکوڑہ خٹک پولیس نے لیڈیز کانسٹیبلز کے ذریعے تلاشی لی اورمشکوک جان کر خواتین کا الٹراساؤنڈ کرایاتودونوں کے پیٹ سے ہیروئن سے بھرے 164 کیپسول نکال لئے گئے۔