لاہور( پ ر ) پاکستان تحریک انصا ف کی رہنماام البنین نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ نواز اور شہباز کے مقدر میں مستقل جیل لکھی جا چکی ہے ، شریف فیملی حکومت کو بلیک میل کر نے کیلئے عوامی رابطہ مہم کی د ھمکی لگا رہی ہے ، شریف فیملی جتنی مر ضی عوامی رابطہ مہم چلا ئے انہیں عوام مستر د کر چکی ہے ، نواز شر یف اور آ صف زر داری بری طر ح پھنس چکے ہیں پاکستان میں ان کا مستقبل رو شن نہیں تاریک ہے ۔