لاہور(سپیشل رپورٹر)نواب ٹاون کے علاقہ میں 50 سالہ شہری نے خودکشی کرلی، سید رسول نے پسٹل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا،پولیس کے مطابق متوفی کچھ عرصہ سے ڈپریشن کا شکار تھا جس کے باعث اس نے خود کو گولی ماری۔