لاہور (پ ر ) پی ٹی آئی رہنماڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ نواز شریف بیماری کے نام پر این آر او چاہتے ہیں، جیل کی ز ند گی سے وہ آزادی چاہتے ہیں ۔ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ زر داری اینڈ کمپنی اور نوازشریف نے اقتدار کی باریاں لگا کر ملکی خزانہ کو با پ دادا کی جا گیر سمجھے کر لو ٹا جب لو ٹ مار کے حسا ب دینے کی باری آ ئی تو یہ بیمار پڑ گئے ہیں کڑااحتسا ب پور ی قوم کی آواز ہے نوازشریف اور شہباز شر یف کی سیا ست پنجا ب سے ختم ہوچکی ہے مسلم لیگی ڈرامے بازی کرکے سیا ست میں زند ہ رہنے کی ناکام کو شش کررہے ہیں ۔