لاہور(پ ر )چیئر پر سن قومی کمیشن برائے انسانی حقو ق' پی ٹی آئی کی مرکزی رہنما ایم این اے شنیلاروت نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ نواز شریف کسی صور ت احتسا ب سے نہیں بھا گ سکتے ، جن لو گو ں نے نواز شریف کی واپسی کی ضما نت دی ہے وہ ہی انہیں پاکستان لا ئیں گے ، وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں سے ملک ترقی کی منازل طے کررہاہے عوام خوشحال ہورہی ہے مہنگائی میں کمی اور روزگار کے مواقعوں میں اضافہ ہورہا ہے بیرونی سطح پر بھی ملکی ساکھ بہتر ہوئی ہے اور مسئلہ کشمیر کا حل یقینی نظر آرہا ہے جو وزیر اعظم عمران خان کی جدوجہد کا ثمر ہے ۔