نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی الیکشن کمیشن نے نوجوت سنگھ سدھو پر 72 گھنٹوں کیلئے انتخابی مہم چلانے پر پابندی عائد کردی۔نوجوت سنگھ سدھو پر پابندی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر عائد کی گئی۔