نئی دہلی(این این آئی) کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے بھی ہار تسلیم کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق انتخابات میں ناکامی کے بعد ٹوئیٹ کے ذریعے پیغام دیا کہ بھارتی عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کی آواز کو خدا کی آواز تصور کرتے ہیں۔ نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو مبارکباد بھی پیش کی۔