شیخوپورہ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان لیجنڈ ہاکی کھلاڑی منظور جونیئر نے کہا ہے کہ نوید عالم کے اچانک انتقال سے پاکستان ہاکی کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے وہ ایک اچھے کھلاڑی ہونے کے ساتھ ایک اچھے کوچ بھی تھے۔