لاہور(این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے ایک ارب کی آبادی کے ملک کو مقبوضہ کشمیر کی حقیقت کو سمجھنا چاہئے ۔اپنے ٹویٹ میں شہبازشریف نے کہا آنکھوں سے پٹی اتار کر مسئلے کی سنگینی کو سمجھنا ہی بھارت کے لیے بہتر ہے ۔ حقائق کو جھوٹی کہانیوں کے ذریعے چھپایا نہیں جا سکتا ۔