لاہور(اپنے رپورٹر سے ) نیب نے ایل ڈی اے سے لاہور موٹر وے سٹی کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے ۔ گزشتہ روز نیب کی جانب سے ایل ڈی اے سے مذکورہ ہاؤ سنگ سکیم کے پلاننگ پرمیشن، این او سی اور رقبہ وغیرہ پر مبنی تفصیلات طلب کی گئی ہیں ۔