لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) نیب کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے سابق حکومت کے منظور نظر 23 بیوروکریٹس کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے نیب کی ہدایت پرسابق حکومت کے منظورنظر 23 بیوروکریٹس کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کردئے ہیں۔ جن بیوروکریٹس کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کئے گئے ان میں قائداعظم سولرپارک کے سابق سی ای او اورموجودہ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نجم شاہ، قائداعظم سولرپارک کے سی ایف او راشد مجید شامل ہیں۔ لسٹ میں پنجاب پاورڈویلپمنٹ کمپنی کے سید فرخ علی شاہ، گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ کے ہارون اشرف، سی ای او گوجرانوالہ ویسٹ مینجمنٹ عطا ئالحق ،سیکرٹری پرائمری ہیلتھ علی جان خان، سابق چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کمپنی اسلم قاسمی، فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ کمپنی کے ارشاد احمد ، میاں لطیف، علی باجوہ اور اسلم خان، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے جمیل احمد، سی ایف او رانا عارف، سابق سی ای او وسیم اجمل ،ایم ڈی خالد مجید، سی ای او نالج پارک خالد زمان، ایل ڈی اے سٹی کے ڈویلپمنٹ پارٹنرز ملک آصف، میاں طاہر جاوید، عبدالرشید احمد، شاہد شفیق اور عمران بھٹی کے نام شامل ہیں۔
نیب کی ہدایت پر 23 افسروں کے نام ای سی ایل میں شامل: نجی ٹی وی کا دعویٰ
هفته 30 جون 2018ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 30 جون 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں