اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق کرکٹر ویوین رچرڈ ز نے ایک ٹویٹ میں نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی کو مضحکہ خیز قراردیتے ہوئے کہا ہے دنیا کے تمام ممالک میں گیا، پاکستان کو محفوظ ترین ملک پایا۔