ویلنگٹن (سپورٹس ڈیسک) نیوزی لینڈ کے بیٹنگ کوچ پیٹر فلٹن نے عہدے سے سبکدوش ہونے کا فیصلہ کرلیا، وہ کینٹربری کے ہیڈ کوچ کا کردار ادا کرنے دلچسپی رکھتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سابق ٹیسٹ کرکٹر ورلڈ کپ 2019 کے بعد بیٹنگ کوچ کی حیثیت سے قومی ٹیم میں شامل ہوئے تھے ۔