حبیب آبا د(نما ئندہ92نیو ز) پرانی منڈی پتوکی میں زہریلی چیز کھانے سے تین بچوں کا باپ جاں بحق ہوگیا، ورثانے کارروائی سے انکار کردیا، شہزاد نذیر کی زہریلی چیز کھانے سے حالت خراب ہوگئی ، جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا او رہسپتال میں دم توڑ گیا۔