اسلام آباد (این این آئی) نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی حلف برداری کی تقریب کل 27 جنوری کو سپریم کورٹ میں ہوگی۔ذرائع کے مطابق تقریب سپریم کورٹ میں دن ایک بجے ہوگی۔نامزد چیف الیکشن کمشنر سے چیف جسٹس گلزار احمد حلف لیں گے ۔