لاہور(کر ائم رپو رٹر)شہر کے مختلف علا قوں میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا -ذرائع کے مطابق منا واں کے علا قہ میں طا رق کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ40ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن ،گلشن اقبا ل کے علا قہ میں عا رف کے گھر میں اس کی فیملی سے 3لاکھ10ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات،شما لی چھا ئو نی کے علا قے میں عر فا ن کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر2لا کھ80ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان،ٹبی سٹی کے علا قہ میں یا سر کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن،سند ر کے علا قہ میں رفیق کے گھر میں اس کی فیملی سے 2لاکھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ودیگر سا ما ن ،ٹا ئو ن شپ کے علا قہ سے عمر ان کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ75ہز ار روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن ،ما ڈل ٹا ئو ن کے علا قہ میں اکبر کی فیملی کو یر غما ل بنا کر1لا کھ70ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن ودیگر سا ما ن۔فیکٹر ی ایر یا،شیر ا کو ٹ اورجو ہر ٹا ئو ن میں گاڑیاں اورمصر ی شا ہ،نو اب ٹا ئو ن،شا د ما ن،مسلم ٹا ئو ن ،وحد ت کا لو نی،لو ہا ری گیٹ ،مناواں ،کا ہنہ،ہر بنس پو رہ ،نصیر آ با د اوررائیو نڈمیں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔