لاہور(سپورٹس ڈیسک) آسٹریلوی بیٹسمین ڈیوڈ وارنر کا کہنا ہے کہ ٹی 20 سیریز میں افتخار احمد نے ہر قسم کی بولنگ پر آزادانہ سٹروکس کھیلتے ہوئے خاصا متاثر کیا۔پی سی بی کی جانب سے جاری کئے جانے والے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈیوڈ وارنر نے کہا کہ بڑے سکور کے لیے پارٹنرشپ بنانا پڑتی ہے ، اگر پاکستان ایسا کرنے میں کامیاب ہوتا تو 180 تک مجموعہ حاصل کرکے ہمارے لئے مشکلات پیدا کر سکتا تھا، محمد موسٰی اور محمد حسنین بھی اچھے بولر ہیں، ان کے پاس اسپیڈ کا ہتھیار موجود ہے ، وقت کے ساتھ ان نوجوان پیسرز کو تجربہ بھی حاصل ہوگا، دونوں کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے ۔
وارنر بھی افتخار کی کرکٹ کے معترف
اتوار 10 نومبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 10 نومبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں