لاہور(کلچرل رپورٹر)ایگزیکٹوڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل الحمراء اطہر علی خان نے کہا ہے کہ لاہورآرٹس کونسل الحمراء معیاری موسیقی کے فروغ،نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے مواقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں عملی میدان میں آگے بڑھنے کے لئے اپنا فعال اور محترک کردارادا کر رہی ہے ۔’’وائس آف الحمرائ‘‘جیسا موسیقی کا معیاری مقابلہ بھی اس سلسلے کی کڑی ہے ۔ ’’وائس آف الحمرائ‘‘ کے تحت ایڈیشن 14اکتوبر 2019 کو ہونگے ۔ اس مقابلہ گائیکی میں15تا 25سال کی عمر کے نوجوان گلوکار حصہ لیں سکیں گے ۔