واشنگٹن(این این آئی)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کچھ دور سڑک پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ۔ رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ کولمبیا ہائٹس کے قریب پیش آیا جو وائٹ ہاؤس سے صرف 2 سے 3 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا تاہم کو ئی گر فتاری عمل میں نہیں آ سکی ۔
واشنگٹن : وائٹ ہائوس کے قریب فائرنگ ، ایک شخص ہلاک، 5زخمی
هفته 21 ستمبر 2019ء
واشنگٹن(این این آئی)امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں صدر ٹرمپ کی رہائش گاہ وائٹ ہاؤس سے کچھ دور سڑک پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ۔ رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ کولمبیا ہائٹس کے قریب پیش آیا جو وائٹ ہاؤس سے صرف 2 سے 3 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا تاہم کو ئی گر فتاری عمل میں نہیں آ سکی ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 21 ستمبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں