لاہور(سپیشل رپورٹر)مصری شاہ پولیس نے علاقہ میں ہوائی فائرنگ کرکے خوف وہراس پھیلانے والے ملزمان عمر اور احمد رضا کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ملزمان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔