کراچی (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ کی فاسٹ بائولر شبنم اسماعیل نے ویمن بگ بیش لیگ کے آئندہ سیزن کیلئے سڈنی تھنڈرز کے ساتھ ایک اور معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ تجربہ کار فاسٹ بائولر ٹیم کے لئے انتہائی ضروری اضافے کے طور پر آسکتی ہے ۔