لاہور(اپنے رپورٹر سے ) جوڈیشل واٹر کمیشن کی کاروائیاں جاری، آنتہائی آلودہ پانی زیر زمین دفن کرنے پر 5 فیکٹریوں کو سیل کر دیا۔واٹر کمیشن کے فوکل پرسن اُسامہ نیازی کی زیر نگرانی 5 فیکٹریوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا گیا۔ان فیکٹریوں کو متعد بار وارننگز دی گئیں تھیں۔