پیرس (سپورٹس ڈیسک) اتھلیٹکس گورننگ باڈی کے سابق سربراہ لامین ڈیاک کو بدعنوانی ثابت ہونے پر چار سال قید کی سزا سنائی گئی ان کے دو ساتھیوں کو معطل کردیا۔ڈیاک پر یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ رشوت کے عوض ٹیسٹ کے نتائج چھپا کر 2012ء لندن اولمپکس مقابلے جاری رکھنے کی اجازت دیتے تھے ۔