صنعاء (این این آئی)یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہا ہے کہ عبوری دارالحکومت عدن میں عبوری کونسل اور آئینی حکومت کے درمیان پائے جانے والے اختلافات ختم کرانے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق عدن میں وزیراعظم سیکرٹریٹ، سپریم جوڈیشل کونسل کے ہیڈکواٹر، مرکزی بنک اور عدن کے ہسپتال پرعبوری کونسل کا قبضہ ختم کرانے میں سعودی عرب اور امارات کا کردار قابل تحسین ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر پرمتعدد ٹویٹس میں معمر الاریانی نے کہا کہ عدن میں وزارت داخلہ، آئل ریفائنری اور دیگر تنصیبات صدارتی سیکیورٹی بریگیڈ کے حوالے کرنے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
عدن میں امن بحالی میں سعودیہ اور امارات کا کردار قابل تحسین ہے :یمن
پیر 19 اگست 2019ء
صنعاء (این این آئی)یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہا ہے کہ عبوری دارالحکومت عدن میں عبوری کونسل اور آئینی حکومت کے درمیان پائے جانے والے اختلافات ختم کرانے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق عدن میں وزیراعظم سیکرٹریٹ، سپریم جوڈیشل کونسل کے ہیڈکواٹر، مرکزی بنک اور عدن کے ہسپتال پرعبوری کونسل کا قبضہ ختم کرانے میں سعودی عرب اور امارات کا کردار قابل تحسین ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر پرمتعدد ٹویٹس میں معمر الاریانی نے کہا کہ عدن میں وزارت داخلہ، آئل ریفائنری اور دیگر تنصیبات صدارتی سیکیورٹی بریگیڈ کے حوالے کرنے کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 19 اگست 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں