لاہور(سپورٹس رپورٹر) آسٹریلیا میں موجود قومی ٹیم کے ساتھ واحد وکٹ کیپر محمد رضوان انجرڈ ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ عابد علی نے آسٹریلیا اے کے درمیان پریکٹس میچ کے دوسرے روز کیپنگ کے فرائض نبھائے ۔میچ کے دوسرے روز جب پاکستان کی بیٹنگ کے دوران رضوان کے انگوٹھے پر گیند لگی، جس پر طبی امدداد کے بعد وہ تکلیف کے باوجود کریز پر موجود رہے ، وہ چھ رنز بناکر آوٹ ہوئے ۔ جب کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی دوسری اننگز شروع کی تو شاہین شاہ آفریدی کے ایک تیز گیند رضوان کے ہاتھ پر لگی جس پر وہ گراونڈ سے باہر چلے گئے ، ان کی جگہ عابد علی نے کیپنگ کی ذمہ داریان نبھائیں۔
ٹور میچ: رضوان کا انگوٹھا زخمی
بدھ 13 نومبر 2019ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں بدھ 13 نومبر 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں