کراچی (سٹاف رپورٹر)خورشید شاہ نے ضمانت کیلئے پھرعدالت سے رجوع کرلیا،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے درخواست سماعت کیلئے سکھرسرکٹ بینچ بھجوادی۔خورشید شاہ کی طرف سے انکے وکلا پینل نے ہائیکورٹ کراچی میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ احتساب عدالت ضمانت منظورکرچکی تھی،ہائیکورٹ نے ضمانت کا حکم معطل کیا،نیب ریفرنس میں جھوٹے الزامات لگائے گئے ۔
خورشید شاہ کاضمانت کیلئے ایک بار پھرسندھ ہائیکورٹ سے رجوع
اتوار 12 جنوری 2020ء
کراچی (سٹاف رپورٹر)خورشید شاہ نے ضمانت کیلئے پھرعدالت سے رجوع کرلیا،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے درخواست سماعت کیلئے سکھرسرکٹ بینچ بھجوادی۔خورشید شاہ کی طرف سے انکے وکلا پینل نے ہائیکورٹ کراچی میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ احتساب عدالت ضمانت منظورکرچکی تھی،ہائیکورٹ نے ضمانت کا حکم معطل کیا،نیب ریفرنس میں جھوٹے الزامات لگائے گئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 12 جنوری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں