کراچی (کلچرل رپورٹر) پاکستان میں بے پنا ہ مقبولیت حاصل کرنے والی اینی میٹڈ فلم"ڈونکی کنگ" کو بہت جلد بین الاقوامی زبانوں میں پیش کیا جائے گا، عزیز جندانی کی ہدایات میں بننے والی اس فلم ڈونکی کنگ کو ساوتھ کوریا میں ریلیز ہونیوالی پہلی پاکستانی فلم کا اعزاز حاصل ہے ، فلم کی بین الاقوامی زبان میں ڈبنگ کا کام مکمل کرلیا گیا ہے ،28اگست کو جنوبی کوریا میں ریلیز کیا جائے گا۔