اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نے قومی ترقیاتی کونسل کا اجلاس آج طلب کر لیا ، وزیر اعظم بطور چیئرمین کونسل اجلاس کی صدارت کرینگے ۔اجلاس میں ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا جبکہ معیشت کی بحالی کیلئے اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔عمران خان نے 13جون کو قومی ترقیاتی کونسل قائم کی تھی۔