اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم مختصر اور اہم دورہ کرینگے اور سعودی فرما نروا اور ولی عہد سے ملاقاتیں کرینگے ۔