اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے استقبال کے موقع پر وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید ایک ساتھ کھڑے ہوئے اور خوشگوار موڈ میں گفتگو کرتے ہوئے مسکراتے رہے ۔