اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ، این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان گرمی کی شدت میں ٹھنڈے سیاحتی مقام پر دو دن گزاریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان کے اہلخانہ بھی ساتھ ہیں۔ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم کے ہیلی کاپٹرنے نتھیا گلی کے بجائے کالا باغ ائیر بیس پر لینڈ کیا۔کالا باغ ائیر بیس سے وزیراعظم بذریعہ سڑک نتھیا گلی پہنچے ۔
وزیر اعظم عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے ، 2روز گزاریں گے
اتوار 07 جولائی 2019ء
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ، این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نتھیا گلی پہنچ گئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان گرمی کی شدت میں ٹھنڈے سیاحتی مقام پر دو دن گزاریں گے ۔ وزیر اعظم عمران خان کے اہلخانہ بھی ساتھ ہیں۔ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم کے ہیلی کاپٹرنے نتھیا گلی کے بجائے کالا باغ ائیر بیس پر لینڈ کیا۔کالا باغ ائیر بیس سے وزیراعظم بذریعہ سڑک نتھیا گلی پہنچے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں اتوار 07 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں