اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں نیا پاکستان ہائوسنگ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کریں گے ۔ اس سلسلے میں ابتدائی طور پر ایک لاکھ 55 ہزار اپارٹمنٹس بناکر دئیے جائیں گے ۔واضح رہے تحریک انصاف کے منشور کے مطابق 50 لاکھ گھر بناکر عوام کو دئیے جائیں گے ۔