اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان 21 سے 22 اپریل تک ایران کا دورہ کریں گے ،وزیر اعظم عمران خان ایران کے صدر حسن روحانی کی دعوت پر ایران کا دورہ کر رہے ہیں ۔وہ ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای سے بھی ملاقات کریں گے ۔