لاہور (92 نیوزرپورٹ) وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد وزیراعظم نے پنجاب کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لے کرٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ بھی دیدیا،وزیراعلی پنجاب بھی تمام وزراکی کارکردگی کاجائزہ لے رہے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب تمام صوبائی وزرا کی کارکردگی کے بارے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ۔پنجاب کابینہ میں کون رہیگا اورکون گھرجائیگا؟اگلے 24گھنٹے بہت اہم ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں وزرا کی تبدیلی تحریک انصاف کے لیے بڑا چیلنج بن چکا ، وزرا کی ناقص کارکردگی کے باوجود انکو تبدیل کرنے میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کو فوری ناقص کارکردگی والے وزرا کو ہٹانے میں سیاسی مجبوریاں اور پنجاب اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی کاخطرہ بھی برقرار ہے ،نمبرگیم اورسیاسی مجبوریاں بھی کپتان کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہیں۔
وزیراعظم نے پنجاب کابینہ میں بھی تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا
هفته 20 اپریل 2019ء
لاہور (92 نیوزرپورٹ) وفاقی کابینہ میں رد و بدل کے بعد وزیراعظم نے پنجاب کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لے کرٹیم میں تبدیلیوں کا عندیہ بھی دیدیا،وزیراعلی پنجاب بھی تمام وزراکی کارکردگی کاجائزہ لے رہے ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب تمام صوبائی وزرا کی کارکردگی کے بارے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ۔پنجاب کابینہ میں کون رہیگا اورکون گھرجائیگا؟اگلے 24گھنٹے بہت اہم ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں وزرا کی تبدیلی تحریک انصاف کے لیے بڑا چیلنج بن چکا ، وزرا کی ناقص کارکردگی کے باوجود انکو تبدیل کرنے میں مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کو فوری ناقص کارکردگی والے وزرا کو ہٹانے میں سیاسی مجبوریاں اور پنجاب اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی کاخطرہ بھی برقرار ہے ،نمبرگیم اورسیاسی مجبوریاں بھی کپتان کی راہ میں رکاوٹ بن سکتی ہیں۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 20 اپریل 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں