لاہور( پ ر ) پاکستان تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ند یم شا کر نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کشمیر کا مقدمہ بہادری کے ساتھ لڑا۔اب دیکھنا ہے عالمی دنیا بھارت کی دہشتگردی پالیسی کا ساتھ دے گی یا نہتے کشمیریوں کا۔ اقوام متحدہ میں وزیراعظم عمران خان نے بھارت کا اصل چہرہ دنیا کو دکھا یا ۔ وزیراعظم عمران خان نے ثابت کیا کہ وہ پاکستان اور کشمیر کے ہی نہیں بلکہ پوری مسلم دنیا کے لیڈر ہیں ۔