کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم نے کوئٹہ آمد پر محدود پرٹوکول لیا اورکسی بھی وزیرکو استقبال کے لئے آنے کی اجازت نہیں دی ۔وزیراعظم کی آمد پر سڑکوں کو بھی غیر ضروری طور پربند نہیں کیا گیا ۔حکومت کی کفایت شعاری مہم کو مد نظر رکھتے ہوئے کوئٹہ میں منعقد تقریب میں ریفریشمنٹ میں بھی انتہائی محدود اشیا رکھی گئیں۔