اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے بورس جانسن کو برطانوی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ امید ہے آپ کی قیادت میں برطانیہ ترقی کرے گا،آپ کی قیادت میں پاک برطانیہ تعلقات مزید بہتر ہونگے ،آپ کے ساتھ باہم کام کرنے کو تیار ہوں ۔