اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کانوں میں ائیر فون لگاکر بجٹ تقریر سنتے رہے اور وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر کو داد دینے کیلئے ڈائس بجاتے رہے اور مسلسل تسبیح پڑھتے رہے ۔