اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا اور سینیٹر شہزاد وسیم نے ملاقات کی۔ملاقاتوں میں آبی وسائل سے متعلق معاملات اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔