لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب مانگ لیا۔ جسٹس شاہد وحید نے حافظ عبدالرحمان اور دیگر تین درخواستوں پر سماعت کی ۔