اسلام آباد(92نیوزرپورٹ)وفاقی ملازمین کی تنخواہوں اورمراعات میں امتیازی سلوک ختم کرنے فیصلہ کرلیاگیا،ڈاکٹرعشرت حسین کی وفاقی سروس تشکیل نوکمیٹی کااصو لی فیصلہ سامنے آگیا،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نظرثانی شدہ پیکیج کے تحت بنیادی تنخواہوں میں 100فیصداضافہ ہو گا ، 2017میں لاگوتنخواہوں کے سکیل کی بنیادپرردوبدل کیاجائیگا،مدت ملازمت کے لحاظ سے بنیادی گریڈکے پیش نظرتنخواہیں بڑھائی جائینگی،گریڈ1کیلئے کم ازکم 9130اورزیادہ سے زیادہ 17830روپے اضافہ ہوگا،گریڈ2کیلئے کم ازکم 9130اورزیادہ سے زیادہ 19210،گریڈ3کیلئے کم ازکم 9610اورزیادہ سے زیادہ 21310،گریڈ4کیلئے کم ازکم 9900اورزیادہ سے زیادہ 23100،گریڈ5کیلئے کم ازکم 10260اورزیادہ سے زیادہ 25260،گریڈ6کیلئے کم ازکم 10620اورزیادہ سے زیادہ 27420،گریڈ7کیلئے کم ازکم 10990اورزیادہ سے زیادہ 29290،گریڈ8کیلئے کم ازکم 11380اورزیادہ سے زیادہ 31480،گریڈی9کیلئے کم ازکم 11770اورزیادہ سے زیادہ 31480،گریڈ10کیلئے کم ازکم 12160اورزیادہ سے زیادہ 36160روپے اضافہ ہوگا،گریڈ11کیلئے کم ازکم 12570اورزیادہ سے زیادہ 38970،گریڈ12کیلئے کم ازکم 13320اورزیادہ سے زیادہ 42120،گریڈ13کیلئے کم ازکم 14260اورزیادہ سے زیادہ 45760،گریڈ14کیلئے کم ازکم 15180اورزیادہ سے زیادہ 50280،گریڈ15کیلئے کم ازکم 16120اورزیادہ سے زیادہ 56020روپے اضافہ ہوگا،گریڈ16کیلئے کم ازکم 18910اورزیادہ سے زیادہ 64510،گریڈ17کیلئے کم ازکم 30370اورزیادہ سے زیادہ 76370،گریڈ18کیلئے کم ازکم 38350اورزیادہ سے زیادہ 95750،گریڈ19کیلئے کم ازکم 59210اورزیادہ سے زیادہ 120210،گریڈ20کیلئے کم ازکم 69090اورزیادہ سے زیادہ 132230،گریڈ21کیلئے کم ازکم 76270اورزیادہ سے زیادہ 146720اورگریڈ20کیلئے کم ازکم 82380اورزیادہ سے زیادہ 164560روپے اضافہ ہوگا۔